Tashaad Main Shahadat e Salisa

#4
صحیح تو لکھا ہے کہ

یہ نام نہاد ملا ظاہری تو خوشحال نظر آئیں گے مگر دل سے مردہ ہونگے

(ملا کا لفظ اس لے استعمال کیا ہے کہ بات ہورہی ہے دین کی ..دین کن کے ہاتھوں میں ہے )

مختلف مسجدوں میں درود بھی مختلف پڑھائے جاتے ہیں

آخری سجدے کے الفاظ ہر ایک کے الگ ہی ہیں

تو جب اتنا کچھ کرسکتے ہیں تو ایک """علی ولی اللہ "" کہنے میں کیا قباحت ہے ؟؟
 
#5
ہم علی ولی اللہ میں لڑھ رہیں ہیں کہ اس کو کدھر رکھیں نماز میں رکھیں حج میں رکھیں اس کو نعرہ بنائیں، اس کا تعویز بنائیں یا اس کو فریم کروائیں

yd Jawad Naqv on Takrm hauhda
آج جگہ نہیں مل رہی شیعہ کو علی ولی اللہ کو لے کے جائے کدھر ؟

جو لا الہ اللہ نہیں کہہ سکتا وہ علی ولی اللہ نہیں کہہ سکتا

Watch 4 mnut Cl of Utad yd Jawad Naqvi
Dcrton: طاغوت کو لا کہو
www.hatv.nt/vw_vdo.h?vwky7ad72266b2379b3

 
#6

شکریہ


مگر یہ کافی نہیں ہے۔ بلکہ جو حضرات اسکے حق میں دلائل پیش کرتے ہیں اور ائمہ علیھم السلام کی روایات پیش کرتے ہیں، تو براہ راست ان روایات کا جواب دینا بھی لازمی ہے۔ آپکی مہیا کردہ پی ڈی ایف فائل کا لنک نہیں کھل پایا ہے، ہو سکتا ہے کہ اس میں جوابات ہوں۔

 
#8
اس چیز کو سمجھنے کے لئے آپ کو دین کو سمجھنا ہو گا کہ دین کیا ہے ؟ اسلام کیا ہے کلمہ پڑھ لئنے سے کوئی دین کا مالک یا ٹھیکیدار نہیں بن جاتا یا دین کا علم سیکھنے سے ۔ یہ دین اللہ کا دین ہے جس کو اس نے اپنے پیغمبر کے لئے پسند کیا اور اس کو مکمل کیا ۔۔۔۔

یہ دین فطرت ہے عام اور سادہ اگر آپ فطرت کا مطالعہ کریں تو آپ کو دین کی سمجھ لگ جائے گئی۔ دین اسلام کا مطلب ہے اللہ سے لیکر ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر اور پھر 12 امام یعنی امام مہدی تک جو بھی ہادی آیے ہیں ان کو سمجھنا کہ وہ کیا کرنے آئے ہیں اور اللہ کے دین کے بارے میں کیا بتلایا ہے پھر عیسی تک کی تمام شریعت منسوخ کر کے محمد و ال محمد کی اطاعت و اتباع کا نام دین اسلام رکھ دیا۔ اب ہم نے دیکھنا ہے ہم ان کی کتنی اطاعت و اتباع کرتے ہیں اور ان کی کتنی معرفت رکھتے ہیں ۔۔۔۔۔

ہم جتنی معرفت رکھیں گئے اتنے ہی اطاعت و اتباع میں مظبوط ہوں گئے ۔۔۔

اب جن لوگوں کو پتہ ہے کہ تشہد میں علی ولی اللہ پڑھنا ہے وہ پڑھ لیں اگر وہ سمجھتے ہیں کہ وہ معرفت کی اس حد تک پہنچ گئے ہیں اور ان کا جسم حلال طریقہ سے بنا ہے اس میں حرام کی کوئی بوٹی نہیں وہ سلمان و ابوزر جیسے لوگ ہیں ۔ کیوں کہ کسی نے دعوی نہیں کیا کہ ہم نماز میں یہ گواہی دیتے ہیں اگر کوئی معرفت کی حد پر نہیں ہے تو اگر وہ نہیں پڑھتا تو کوئی فرق نہیں پڑھتا بس اس کو مسلئہ ۔

اے اللہ ہم کو ان لوگوں کے راستے پر چلا جن پر تیری رحمت ہے نہ کہ ان لوگوں کے راستے پر جن پر تیرا غضب ہے ۔اب خود سوچو کہ محمد و ال محمد کے راستے پر چلنا ہے یا ان لوگوں نے بھی کسی کے راستے پر چلنا ہے ۔ کیا محمد و ال محمد نے یہ پڑھا ہو گا۔ نہ بناو۔۔ لوگ کہتے ہیں کہ نبی نے یا امام نے یہ نہیں پڑھا ۔ زرا سوچو کہ کیا سورہ حمد میں پڑھا جاتا ہے